بیت بازی — Page 358
358 حرص و ہوا و کبر و تغلب کی خواہشات چمٹی ہوئی ہیں دامن دل سے بلائیں کیا حیف اس پر؛ جس کو ر ڈی جان کر پھینکا گیا ورنہ ہر ہر گل چمن کا؛ نذرِ جاناں ہوگیا حاصل ہو سکوں، چھوٹوں اگر دامن دلبر دامن کا مگر ہاتھ میں کونا نہیں آتا == 'خ' سے 'الف' '' سے شروع ہو کر ' الف' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن 27 5 3 LO 5 14 كلام طاهر کلام محمود در ثمین iii iv خطا وار ہوں؛ مجھ کو وہ ره بتا کہ حاصل ہو جس رہ سے تیری رضا خدا نے جو لکھا؛ وہ کب ہو خطا وہی ہے خدا کا کلام صفا ۹ 11 خوبرویوں میں ملاحت ہے تیرے اس حسن کی ہر گل و گلشن میں ہے رنگ اس تیرے گلزار کا خدایا! اے میرے پیارے خدایا! ہ خدا نے پھر تمہیں اب ہے بلایا ودر عدن ہیں تیرے مجھ پر عطايا سوچو! عزت محير البرايا ختم ہیں تجھ پر جہاں کی شوخیاں عیاریاں کیسے کیسے تو نے عیاروں کو نالاں کر دیا