بیت بازی — Page 248
248 بار سردار محبت ۱۵۵ محبوب حقیقی کی امانت سے خبردار اے حافظ قرآن! خدا حافظ و ناصر ۱۵۶ مالک ہوئے مَرمر کے حیات ابدی کے کھینچے گئے سو محبوب کو دل دے کے بنے دلیر عالم سر دے دیئے؟ کہلا گئے سردار محبت مولا میرے! قدیر میرے! کبریا میرے پیارے میرے! حبیب میرے! دار با میرے! ۱۵۷ ۱۵۸ ۱۵۹ مدد کن هــــادیـــا گــم کــرده راهم گنهگارم غــفـــورا! عـفـو خـواهـم ۱۶۰ محبت تھی مجسم میری مریم چلی ہے پیار خالق سے بڑھانے ۱۶ مغفرت ہے ہو جائے مرحمت لا جواب ہو جائے ۱۶۲ محمد کا خدا ہے پیار والا محمد کا جہاں میں بول بالا ۱۶۳ محمود عاقبت ہو رہے زیست بامراد خوشیاں نصیب؛ عزت و دولت نصیب ہو ۱۶۴ ۱۶۵ ختم قرآن؛ طيب خدا کا ہوا فضل و احسان طیب مبارک تمہیں مبارک تمہیں علم کا دے گا تم ۱۶۶ 1 تہ گلے کا جھومر گلے بنے ہار ایمان؛ کو آخر خدا سے نکل جائیں گے دل کے ارمان؛ طیب ۱۶۷ مقابل میں اسلام کے سارے مذہب یہ مُردے ہیں، لاشیں ہیں، بے جان؛ طیب ۱۶۸ مسلمان بن کر دکھانا جہاں کو بنانا بہت ޏ مسلمان؛ طيب میرے میرے ولى و نصیر! میرے آقا ! میرے عزیز و قدير ۱۶۹ ۱۷۰ مایوس کبھی مولا! تیرے سوالی نہیں پھرتے بندے تیری درگاہ سے خالی نہیں پھرتے مالک ہے، جو تو چاہے؛ تو مُردوں کو چلا دے اے قادر مطلق! مرے پیاروں کو شفا دے ۱۷۲ مجبور ہوں، مجبور ہوں؛ منہ موڑ رہی ہوں چھوڑا نہیں جاتا ہے؛ مگر چھوڑ رہی ہوں ۱۷۳ مولا سموم غم کے تھیڑے پند! پند! اب انتظام دفع بلیات چاہیئے مانا کہ بے عمل ہیں؟ نہیں قابل نظر ہیں خانہ زاد؛ پھر بھی مراعات چاہیئے ۱۷۵ مجھے تو دامنِ رحمت میں ڈھانپ لے یونہی حساب مجھ سے نہ لے؛ بے حساب جانے دے میرے گناہ تیری بخشش سے بڑھ نہیں سکتے ترے نثار! حساب و کتاب جانے دے ۱۷۴ 124