بیت بازی

by Other Authors

Page 238 of 871

بیت بازی — Page 238

238 ۵۲ ۵۳ ۵۴ ۵۶ ۵۷ ۵۹ لو نغمہ ہائے دردِ نہاں تم بھی کچھ سُنو دیکھو نا! میرے دل کی بھی راگن اُداس ہے کلام محمود لوگوں کو غفلت کی تو ترغیب دیتا ہے مگر بھول جائیگا یہ سب کچھ ؛ تو سزا پانے کے دن لاکھوں انسان ہوئے دین سے بے دیں ، ہیبات آج اسلام کا گھر گھر میں پڑا ہے ماتم لڑیں گے آپس میں بھائی باہم نہ ہوگا کوئی کسی کا ہمدم میرا پیارا رسول اکرم؛ یہ بات پہلے سے کہہ گیا ہے گیا لیا کیوں ورثہ پدری وفاداری نہ کیوں چھوڑی نگاہ دوستاں میں، میں تبھی مقہور رہتا ہوں لگائیو نہ درخت شکوک دل میں کبھی نہ اس کے پھل میں ہے برکت نہ ڈال میں برکت ۵۸ لذت جہل سے محروم کیا علم نے آہ! خواہش اُڑنے کی تو رکھتا ہوں؛ مگر پر ہی نہیں لطف خلوت جو اُٹھانا ہو؟ اُٹھا لو یارو! دعوت پیر مغاں عام ہوئی جاتی ہے لذت عیش جہاں دیکھ کے پھولا مسلم دانہ سمجھا تھا جسے؛ دام ہوئی جاتی ہے جو میرے گھر کبھی تو آن نکلے سے معمور کر دیں گلعذار آیا ۶۰ ۶۱ ۶۲ ۶۳ ۶۴ ۶۶ ۶۷ ۶۸ لٹا دوں جان و مال و آبرو سب لڑائی لالہ لوگ , اور جھگڑے دُور کر دیں دلوں کو پیار گل کو دیکھ کر محمود مجھ کو وہ شادمان سب یاد و خوش آئے ایک میں ایک میں تھا کہ سوگوار آیا ނ ۶۵ لوگ دل کر رہے تھے ان شار جان ہو رہا تھا میں بیزار ٹوٹنے نکلے تھے وہ امن و سکونِ بیکساں خود انہی کے لٹ گئے حُسن و شباب زندگی لو میری پیاری بچی! تم کو خُدا کو سونپا اس مہربان آقا؛ اس باوفا کو سونپا لے ہی چلی تھی خُلد سے میری خطا مجھے ان کی نگاہ مہر سے؛ تقدیر ٹل گئی لَوْ لَمْ يَكُنْ تَانِيْدُ رَبِّي مُسَاعِدِي لَا صْبَحْتُ مَيْتاً عُرْضَةً لِسِهَا مِنْ میں جائزہ عشق میرے عشق سے عاشق دل کو میرے عشاق کا پیمانہ بنا دے ا لعنت کو پکڑ بیٹھے انعام سمجھ کر تم حق نے جو ردا بھیجی؛ تم اُس کو ردی سمجھے لَمَّا يَئِسْتُ وَقُلْتُ أَيْنَ نَجَاتِي قَالَتْ عَنَايَتُهُ هِنَاكَ هِنَاكَ ۶۹ ۷۲