بیت بازی

by Other Authors

Page 202 of 871

بیت بازی — Page 202

202 ک 'ک' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 557 205 37 54 261 درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود -- i == iii := iv ۴ ۷ ودر ثمین ابال کیوں کوئی خلق کے طعنوں کی ہمیں دے دھمکی یہ تو سب نقش دل اپنے سے مٹایا ہم نے کروں گا ڈور اس مہ سے اندھیرا دکھاؤں گا کہ اک عالم کو پھیرا کیا شک ہے ماننے میں تمہیں اس مسیح کے جس کی مماثلت کو خدا نے بتا دیا کافر جو کہتے تھے؛ وہ نگوں سار ہو گئے جتنے تھے، سب کے سب ہی گرفتار ہو گئے کیوں نہیں لوگو! تمہیں حق کا خیال دل میں آتا ہے میرے؛ سو سو کیوں نہیں لوگو! تمہیں حق کا خیال دل میں اُٹھتا ہے مرے؛ سو سو و ملحد و دیبال ہمیں کہتے ہیں نام کیا کیا؟ غم ملت میں رکھایا ہم نے کیوں چھوڑتے ہو لوگو! نبی کی حدیث کو جو چھوڑتا ہے؛ چھوڑ دو تم اُس خبیث کو کیوں بھولتے ہو تم يضع الحرب کی خبر کیا یہ نہیں بخاری میں؛ دیکھو تو کھول کر کہاں ہیں جو بھرتے ہیں اُلفت کا دَم اطاعت کو بنا کر قدم کافر " کہ دیکھا نہ ہو جس نے وہ پارسا ނ سر وہ چولہ کو دیکھے کہ ہے ابال رہنما