بیت بازی

by Other Authors

Page 194 of 871

بیت بازی — Page 194

194 6۔('ف' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين درٌ عَدَن 57 9 9 2 37 كلام طاهر کلام محمود۔== == iv ۴ در ثمین فرقت بھی کیا بنی ہے؛ ہر دم میں جاں کنی ہے عاشق جہاں پہ مرتے؛ وہ کربلا یہی ہے فانیوں کی جاہ وحشمت پر بلا آوے ہزار سلطنت تیری ہے؛ جو رہتی ہے دائم برقرار فکروں میں دل حزیں ہے جاں درد سے قریں ہے جو صبر کی تھی طاقت ؛ اب مجھ میں وہ نہیں ہے فرما چکا ہے؛ سید کونین مصطفی عیسی مسیح، جنگوں کا کردے گا التوا فطرت ہر اک بشر کی ؛ کرتی ہے اس سے نفرت پھر آریوں کے دل میں؛ کیونکر بسا یہی ہے فطرت کے ہیں درندے؛ مردار ہیں نہ زندے ہر دم زباں کے گندے؛ قہر خدا یہی ہے فضل کے ہاتھوں سے اب اس وقت کر میری مدد کشتی اسلام تا ہو جائے اس طوفاں سے پار فاسقوں اور فاجروں پر وہ گھڑی دُشوار ہے جس سے قیمہ بن کے پھر دیکھیں گے قیمہ کا بگھار و فضل سے اپنے بچا مجھ کو ہر اک آفت سے صدق سے ہم نے لیا ہاتھ میں داماں تیرا در عدن فرقت مہ میں؛ ستارے ماند کیسے پڑگئے ہے نرالا رنگ میں اپنے؛ سماء قادیاں