بیت بازی

by Other Authors

Page 160 of 871

بیت بازی — Page 160

160 کلام طاهر ذکر سے بھر گئی ربوہ کی زمیں؛ آج کی رات اُتر آیا ہے خُداوند یہیں؛ آج کی رات کلام محمود سورج آگیا ہے ذرا آنکھیں تو کھولو؛ سونے والو! تمھارے سر ذرا دل تھام لو اپنا؛ کہ اک دیوانہ آتا ہے شرار حسن کا جلتا ہوا پروانہ آتا ہے ذرہ ذرہ میں نظر آتی ہیں؟ اُس کی طاقتیں ہر مکان و ہر زماں ہیں؛ جلوہ گاهِ حُسنِ یار ذرہ ذرہ میں نشاں ملتا ہے؛ اس دلدار کا اس سے بڑھ کر کیا ذریعہ چاہیے اظہار کا ذرہ ذرہ مجھے عالم کا یہ کہتا ہے کہ دیکھ! میں بھی ہوں آئنہ اس کا؛ مہ و اختر ہی نہیں ذرہ ذرہ ہے جہاں کا؛ تابع فرمان حق تم ترقی چاہتے ہو؛ تو بنو اس کے اسیر ذلیل و خوار و رُسوا ہو جہاں میں جو حاسد ہو، عدو ہو؛ بد گماں ذکر خدا پر زور دے؛ ظلمتِ دل مٹائے جا گوهر شب چراغ بن ؛ دُنیا میں جگمگائے جا ذلت و نگہت و خواری ہوئی مسلم کے نصیب دیکھئے اور ابھی رہتا ہے کیا کیا ہوکر ہو 11 ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ 12 ۱۸ ۱۹