بیت بازی

by Other Authors

Page 159 of 871

بیت بازی — Page 159

159 ذ ('ز' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 19 6 3 1 9 دُرٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود در ثمين == iii iv ذلّت ہیں چاہتے؟ یہاں اکرام ہوتا ہے کیا مفتری کا ایسا ہی انجام ہوتا ہے ذرا سوچو! کہ وہ کیسا خدا ہے کہ جس سے جگت رُوحوں کا جُدا ہے 1 Y Λ و ذرا سوچو یارو! گر انصاف ہے یہ سب کشمکش اس گھڑی صاف ہے ذرا سوچو سیکھو! کیا چیز ہے ذرا دیکھو انگد کی تحریر کو اس مرد کے تن کا تعویذ ہے کہ لکھتا ہے اس ساری تقریر کو ذرا جنم ساکھی کو پڑھ اے جواں! کہ انگر نے لکھا ہے اس میں عیاں درٌ عَدَن وہ خود ملنے کو بڑھتا آ رہا ہے ذرا آگے بڑھے؛ اور ہم نے دیکھا ذاتِ باری کی رضا ہر دم رہی پیش نظر خلق کی پروا نہ کی؛ خدمت سے منہ موڑا نہیں ذریعہ بنے گی یہ اس کی رضا کی اطاعت ہے ماں کی اطاعت خدا کی