بیت بازی

by Other Authors

Page 156 of 871

بیت بازی — Page 156

39 11 3 4 20 1 156 ز (از' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود i == iii iv كلام حضرت خليفة المسيح الثالث در ثمین زر سے پیار کرتے ہیں؛ اور دل لگاتے ہیں ہوتے ہیں زر کے ایسے؛ کہ بس مر ہی جاتے ہیں رنگ کریں حق کی تکذیب؛ سب بے درنگ ہے زمانه تعصب رکھتا زندگی بخش؛ جامِ احمد ہے کیا پیارا؛ نام احمد ہے زندگی بخش؛ جامِ احمد سلسبيل P احمد ہے ہے زندہ وہی ہیں؛ جو کہ خدا کے قریب ہیں مقبول بن کے اس کے عزیز و حبیب ہیں زلزلہ سے دیکھتا ہوں میں ؛ زمیں زیر و زبر وقت اب نزدیک ہے؛ آیا کھڑا سیلاب ہے زمین قادیاں؛ آب محترم ہے ہجوم خلق سے ارض کرم ہے زہر کے پینے سے کیا انجام؛ حجز موت و فنا بدگمانی زہر ہے؛ اس سے بچو، اے دیں شعار! زور سے جھٹکے اگر کھاوے زمیں کچھ غم نہیں پر کسی ڈھب سے تزلزل سے ہو ملت رستگار زندگی ایسوں کی کیا خاک ہے اس دنیا میں جن کا اس نور کے ہوتے بھی دل ائمی نکلا ۱۰ ۲