بیت بازی — Page 123
123 خ '' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 166 38 23 19 86 درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود i == iii =: iv در ثمین خدا کے قول سے؛ قول بشر کیونکر برابر ہو وہاں قدرت، یہاں درماندگی؛ فرق نمایاں ہے خدا کیلئے ہو گیا درد خطاوار ہوں مجھ کو مند تتخم کی راہیں نہ آئیں پسند وہ ره بتا کہ حاصل ہو جس رہ سے تیری رضا لعنت سے لوگوں کی؛ کب ڈرتے ہیں وہ خدا کے جو ہیں؛ وہ یہی کرتے ہیں خدا پر تو پھر یہ گماں عیب ہے کہ وہ راحم و عالم الغیب ہے خدا خدا پر سے یقیں آتا ہے باتوں سے ذات وہ اپنی سمجھاتا ہے خدا نے جو لکھا؛ وہ کب ہو خطا وہی ہے خدا کا کلام صفا 1 خدا کیلئے چھوڑو اب بغض و کیں ذرا سوچو! باتوں کو ہوکر آمیں خدا سے غیر کو ہمتا بنانا؛ سخت کفراں ہے خدا سے کچھ ڈرو یارو! یہ کیسا کذب و بہتاں ہے خوبرویوں میں ملاحت ہے تیرے اس حسن کی ہر گل گلشن میں ہے رنگ اس تیرے گلزار کا تھا فضل اس مرد پر ہوا اس کی دردوں کا اک چارہ گر خدا کا 2 ۱۱