بیت بازی

by Other Authors

Page 851 of 871

بیت بازی — Page 851

851 ۱۲۴ ۱۲۵ ۱۲۶ ۱۲۷ ۱۲۸ ہیں مدح و ثنا حصہ گبر و ترسا په مسلم کی قسمت میں ہے جگ ہنسائی ہے تاروں کی دُنیا؛ بہت دُور ہم ہم ان سے ہیں؛ اور وہ ہیں مہجور ہم باتیں کریں گے سرِ طور ہم سے ہم ان سے نگاہیں لڑائیں گے پیہم پر وہ ނ ہر گام پر فرشتوں کا لشکر ہو ساتھ ساتھ ہر ملک میں تمھاری حفاظت خُدا کرے ہوئی کے آدم و حوا کی منزل اُنس وقربت سے مگر ابلیس اندھا تھا؛ کہ چھٹا حق کی لعنت سے ہے کرنا زیر شیطاں کا؛ بہت مشکل ، مگر سمجھو کہ حل ہوتی ہے یہ مشکل ؛ دُعاؤں کی اجابت سے ۱۳۰ ہجر میں زیست مجھے موت نظر آتی ہے کوئی ایسا بھی ہے عاشق؛ جو جیا کرتا ہے ۱۲۹ ۱۳۱ ۱۳۳ ہیں مجھ میں لاکھوں ہی عیب؛ جو بات کچی ہے کہہ رہا ہوں؛ پھر بھی نگاه دلبر چڑھ گیا ہوں نہ کچھ خفا ہے، نہ کچھ ریا ہے ہے ۱۳۲ ہمت نہ ہار؛ اس کے کرم پر نگاہ رکھ مایوسیوں کو چھوڑ ؛ وہ رَبّ ہائے ! اس غفلت میں ہم یاروں سے پیچھے رہ گئے یہ بھی کیسا پیار ہے؛ پیاروں سے پیچھے رہ گئے ہیں اسی بحر کے گہر ؛ ہے اُسی حبیب کا یہ نور ظالمو! بات ہے وہی؛ لیک زباں اور ہے ۱۳۵ ہائے! کثرت میرے گناہوں کی وائے کوتا ہی میری آہوں کی ۱۳۴ 'ی' 'ی' ی سے شروع ہوکر'ی' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 104 36 12 23 33 33 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود iv !!! == i