بیت بازی — Page 852
852 ۱۳ ۱۴ ۱۵ 17 ۱۷ ۱۸ ۱۹ یہی جنم ساکھی میں مذکور در ثمین انگر ہے مخفی امانت ہے کرتار کی لکھا تھا اس میں؛ بخط جلی سے اس وقت مشہور ہے تھی اک کلید؛ اس کے اسرار کی کہ اللہ ہے اک؛ اور محمد نبی پانچوں؛ جو کہ نسل سیّدہ ہیں یہی ہیں پنج تن؛ جن پر پنا ہے معمور ہے جو ڈور اس سے؛ اس سے خدا دور ہے ޏ یہی ہے؛ کہ نوروں سے یہ کیسے پڑ گئے دل پر تمھارے جہل کے پردے خطا کرتے ہو، باز آؤ؛ اگر کچھ خوف یزداں ہے یونہی غفلت کے لحافوں میں پڑے سوتے ہیں وہ نہیں جاگتے؟ سو بار جگایا ہم نے دن چڑھا مبارک؛ مقصود جس میں پائے یہ روز کر مبارک سبـــحــــان مــــن یـــرانــی یارو! یہ اثر رہا ہے؛ جاں کو بچاؤ اس یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن یـــرانـــی یہ مربع شہاں ہوں؟ یہ ہوویں مہر انور یه روز کر مبارک سبحان یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مـــــن یـــرانـــی یہ فضل کر کہ ہوویں نیکو گہر یہ سارے یہ روز کر مبارک سبحان من ! یہ سب ہے تیرا احساں؛ تجھ پر نثار ہو جاں یہ روز کر مبارک سبحــــان مــــن یـــرانــی نور دل کو بخشے؛ دل میں کرے سرایت یہ روز کر مبارک سبحـان مــن یـرانی سب تیرا کرم ہے؛ میرے ہادی فسبحان الذى اخرى الاعادي یہی اُمید ہے دل نے بتادی فسبحان الذى اخزى الاعادي ہے؛ اے میرے ہادی فسبحان الذى اخزى الاعادي تہ یہ تہ تیرا یـــرانـــی یہ کیا احساں ہیں تیرے؛ میرے ہادی فسبحان الذى اخزى الاعادي یہ کیا احساں تیرے ہیں؛ میرے ہادی فسبحان الذى اخرى الاعادي یہی امید ہے؛ اے میرے ہادی فسبحان الذى اخرى الاعادي یہ دولت تو نے مجھ کو؛ اے خدا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي آیینه خالق نما ہے یہی اک جوہر سیف دعا ہے ۲۱