بیت بازی

by Other Authors

Page 726 of 871

بیت بازی — Page 726

726 کلام محمود قریب تھا کہ میں گر جاؤں بارِ عصیاں۔بنا ہے لیک عصا لا إِلهَ إِلَّا الله 'ک' سے 'ہ' ک سے شروع ہو کر'' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار 6 2 1 3 در ثمين كلام طاهر کلام محمود i ii iii در ثمین کہا یہ تو مجھ سے ہوا اک گناہ که پوشیدہ رکھی سچائی کی راہ کیا خوب ہے یہ کتاب سُبحان الله اک دم میں کرے ہے دِینِ حق سے آگاہ کلام طاهر کانٹوں میں ہائے! کیوں میری ہستی اُلجھ گئی وہ مجھ پہ کھل کھلا اُٹھا ہے؛ لالہ زار دیکھ کلام محمودی کفر کے چشمے سے کیا نسبت اسے میرے چشمہ کا ذرا پانی تو دیکھ کسی کی چشم فسوں ساز نے کیا جادُو تو دل سے نکلی صدا : لا إلهَ إِلَّا الله کہاں ہے وہ کہ ملوں آنکھیں اس کے تلووں سے کہاں ہے وہ ؛ کہ رگروں اس پر مثل پروانہ ۶