بیت بازی — Page 696
696 در ثمین شیطاں سے دُور رکھیو؛ اپنے حضور رکھیو جاں پر زنور رکھیو؛ دل پرسرور رکھیو شاید تمہاری فہم کا ہی کچھ قصور ہو شاید وہ آزمائش رب غفور ہو درّعد ودر عدن شبیں جہاں کی شب قدر اور دن عیدیں جو ہم سے چھوٹ گیا؛ اس جہاں میں رہتے ہو شعلہ جو دل میں بھڑکتا ہے؛ دبادو اس کو جھوٹ پر آگ جو لگتی ہے؛ بجھا دو اس کو کلام محمود شیطاں ہے ایک عرصہ سے دنیا پہ حکمران اُٹھو! اور اُٹھ کے خاک میں اس کو نہاں کرو شکل کے دیکھ کے؛ گرنا نہ مگس کی مانند دیکھ لینا کہ کہیں ڈرد تہ جام نہ ہو شاہ و گدا کی آنکھ میں؛ سُرمہ کا کام دے وہ جان؛ جو کہ راہِ خدا میں غبار ہو شیطان کی حکومت ؛ مٹ جائے اس جہاں سے i حاکم تمام دنیا پہ میرا مصطفیٰ 'ص' سے 'و' اص سے شروع ہو کر او پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار کلام محمود 2 2 ہو صد کلام محمود مبارک مہدی مسعود کو کیوں خوشی سب سے نہ بڑھ کر اس کو ہو صادق ہے اگر تو صدق دکھا ؛ قربانی کر ہر خواہش کی ہیں جنسِ وفا کے ماپنے کے؛ دُنیا میں یہی افسانے دو Y ۷ ۴