بیت بازی

by Other Authors

Page 644 of 871

بیت بازی — Page 644

۱۹ ۲۲ 644 عشق خُدا کی کے سے بھرا جام لائے ہیں ہم مصطفی کے ہاتھ پہ اسلام لائے ہیں عاشق بھی گھر سے نکلے ہیں؛ جاں دینے کیلئے تشریف آج وہ بھی سرِ بام لائے ہیں عبث ہیں باغ احمد کی تباہی کی یہ تدبیریں چھپی بیٹھی ہیں تیری راہ میں، مولیٰ کی تقدیریں عرب؛ جو ہے میرے دلبر کا مسکن بُوئے خوش اس کی لے کر آرہی ہیں i == iii =: 'غ' سے 'ن' غ سے شروع ہوکر ان' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين كلام طاهر کلام محمود 9 1 1 7 در ثمین غیر کیا جانے ؛ کہ غیرت اُس کی کیا دکھلائے گی خود بتائے گا اُنھیں؛ وہ یار بتلانے کے دن کلام طاهر غریب تھل کے دوکانوں میں ٹیلی ویژن کی بڑی لگن ، بڑی چاہت سے کھل کے دیکھتے ہیں کلام محمود ۲ غم و رنج و مصیبت سے بچا کر ہمیشہ رکھ ہمیں اپنی اماں میں اپنے دوستوں کا بھی کھانا پڑے ہمیں اغیار کا بھی بوجھ اٹھانا پڑے ہمیں ہ غضب ہے شاہ بلائے؛ غلام منہ موڑے ستم ہے چُپ رہے یہ؛ وہ کہے مجیب ہوں میں