بیت بازی — Page 626
626 جب آئے ، دل میں آؤ! اور جو چاہو کہو اس سے یہ وہ در ہے کہ جس کا کوئی حاجب ہے نہ ہے درباں جن میں ہوتا ہے وصل یار نصیب ایسی بھی ہوتی ہیں کہیں راتیں جن کو ہوتا ہے یار کا دیدار جن میں موقع ملے تہجد کا ہیں انہیں کیلئے بنی راتیں ہوتی ہیں بس وہ بہترین راتیں جو پیاروں کے کانوں میں کہتے ہیں لوگ میٹھی سی باتیں سنادے ہمیں وہ کلام حضرت خليفة المسيح الثالث جو کچھ کہوں زباں سے، ناصر میں کر دکھاؤں ہو رحم اے خدایا، تا تیرے فضل پاؤں i 'چ' سے 'ن' ('چ' سے شروع ہوکر ان' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار 12 3 2 له له 2 5 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود ودر ثمین == iii iv چہرہ دکھلا کر مجھے کر دیجئے غم سے رہا کب تلک لمبے چلے جائیں گے ترسانے کے دن چاند اور سورج نے دکھلائے ہیں دو داغ کسوف پھر زمیں بھی ہوگئی بے تاب؛ تھرانے کے دن اب تو چھوڑ رو وہ راگ؛ ہیں اے دل کے اندھو! جس کو آسماں گاتا نہیں دیں کے گن گانے کے دن در عدن چشم ظاہر میں سے پنہاں ہے ابھی اس کی چمک تیری قسمت کا ستارا بن چکا ماہ مبیں ZA 29 ۸۰ Al ۸۲