بیت بازی

by Other Authors

Page 543 of 871

بیت بازی — Page 543

543 گے 'ش' اگ سے شروع ہو کر اش' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 1 1 کلام محمود کلام محمود گلشن عالم کی رونق ہے فقط انسان سے گل بنانے ہوں اگر تو نے تو کر گل کی تلاش 'م' سے 'ش' ام سے شروع ہو کر اش' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 3 ii در ثمين کلام محمود 1 له 2 ودر ثمیر محبت کی تھی سینہ میں اک خلش لئے پھرتی تھی اُس کو دل کی تپش کلام محمود میرے محمود! بَن میرا محمود مجھ کو تو سیرت ایازی بخش میں وہ بجھوں ہوں کہ جس کے دل میں ہے گھر یار کا اور ہوگا وہ کوئی؛ جس کو ہے محمل کی تلاش