بیت بازی — Page 544
544 'ن' سے 'ش' (ان سے شروع ہوکر اش' پر ختم ہونے والے اشعار ) i تعداد كُل اشعار در ثمين ور ثمین 1 1 نہ شہوت ہے، نہ ہے کچھ نفس کا جوش ہوا اُلفت کے پیمانوں سے مدہوش i 'ہ''ش' 'ہ' سے شروع ہو کر 'ش' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 2 2 کلام محمود ہوں جہاں گرد ہم میں پھر پیدا سند باد اور پھر جہازی بخش ہم نشیں تجھ کو ہے اک پر امن منزل کی تلاش مجھ کو اک آتش فشاں پر ولولہ دل کی تلاش