بیت بازی

by Other Authors

Page 498 of 871

بیت بازی — Page 498

498 کلام طاهر ا ظالم بد بخت کا نام نہ لے بس مظلوموں کی باتیں کر حاکم کا ذکر نہ چھیڑ؛ آزردہ محکوموں کی باتیں کر i =: 'ع' سے 'ر' (ع) سے شروع ہو کر ار ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين کلام محمود 9 4 5 در ثمین عزت و ذلت ؛ یہ تیرے حکم پر موقوف ہے تیرے فرماں سے خزاں آتی ہے اور بادِ بہار عقل پر پردے پڑے سو سو نشاں کو دیکھ کر نور سے ہو کر الگ چاہا کہ ہوویں اھلِ نار عاشقی کی ہے علامت گریه و دامانِ دشت کیا مبارک آنکھ جو تیرے لئے ہو اشکبار عشق ہے جس سے ہوں طے یہ سارے جنگل پر خطر عشق ہے جو سر جھکا دے زیر تیغ آبدار کلام محمود علیم کامل کا وہ مالیک؛ اور میں محروم علیم وہ سراسر نور ہے؛ لیکن ہوں میں تاریک وتار عزت افزائی ہے میری؛ گر کوئی ارشاد ہو ہے میرا؛ جو پاؤں رتبہ خدمت گزار عشق میں اس کے؛ نہ ہو کوئی ملونی جھوٹ کی جو زباں پر ہو؛ وہی اعمال سے ہو آشکار علاج عاشق مضطر نہیں ہے کوئی دنیا میں اُسے ہوگی اگر راحت میسر ؛ تو فنا ہو کر عکس تیرا چاند میں گر دیکھ لوں ؟ کیا عیب ہے اس طرح تو چاند سے؛ اے میری جاں! پردہ نہ کر ۶ ۷ Δ