بیت بازی

by Other Authors

Page 437 of 871

بیت بازی — Page 437

437 i == ج ('ج' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين کلام محمود 'الف' سے 'ج' 24 4 20 'الف' سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار) i تعداد كُل اشعار کلام محمود 2 2 کلام محمودی اُٹھ ! اور اُٹھ کے دکھا زور حُبّ ملت کا یہ التجا ہے مری؛ پیر اور جواں سے آج انہیں کے نام سے زندہ رہے گا نامِ وطن گھروں سے نکلیں گے جو ہاتھ دھو کے جاں سے آج 'ب' سے 'ج' ('ب' سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار i کلام محمود 1 1