تجسس، بدظنی اور غیبت سے اجتناب کریں

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page iii of 24

تجسس، بدظنی اور غیبت سے اجتناب کریں — Page iii

گناہوں سے دُوری کی دعا اللَّهُمَّ بَاعِدُ بَينِي وَ بَيْنَ خَطَايَايَ اے اللہ ! میرے اور میرے گناہوں کے درمیان اس طرح دوری ڈال دے كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ جس طرح تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان دوری ڈال دی ہے۔اَللّهُمَّ نَقِنِى مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى اے اللہ ! مجھے گناہوں سے اس طرح پاک وصاف کر دے جس طرح الشَّوبُ الاَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ اللَّهُمَّ اغْسِل ، سفید کپڑا (دھو کر ) گندگی سے صاف کیا جاتا ہے۔اے اللہ ! خَطَايَايَ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ میرے گناہوں کو پانی، برف اور اولوں سے دھودے ( بخارى كتاب الأذان )