بدرگاہ ذیشانؐ — Page 111
111 وہ آفتاب ہدایت وہ رہبر کامل ہے جس کا اسم گرامی محمد و احمد مبشر احمد را جیکی وہ جس کو مور د فضل عظیم کہتے ہیں ہے جسکی ذات رؤف و رحیم کہتے ہیں اُسی کی عقل سے روشن ہیں حکمتوں کے چراغ اُسی کی عقل کو عقلِ سلیم کہتے ہیں اُسی کے عشق کو حاصل ہے دلبری کا کمال اُسی کو مظہر ذات قدیم کہتے ہیں اُسی کا سانس حقیقت میں ہے دم عیسی اُسی کے ہاتھ کو دست کلیم کہتے ہیں اُسی کا روئے مبارک ہے مطلع انوار اُس کے قلب کو عرش عظیم کہتے ہیں محمود احمد مرزا الفضل جلسہ سالانہ نمبر ۱۹۷۷ء) کتنا پیارا ہے ترا نام رسولِ عربی ورد جس کا ہے میرا کام رسول عربی وجہ تخلیق دو عالم ہے تو۔اور تیری ذات اولیں حق کا ہے پیغام۔رسول عربی یہ ترافیضِ نظر ہے کہ کرم ہے جس سے ہم ہوئے فجر اہم تجھ سے ہی اے خیر رسل ، ہو گئے پختہ کئی خام رسول عربی یہ ترا ہم پہ ہے انعام رسول عربی ختم ہیں تجھ پہ کمالات نبوت ، لاریب سب پہ ہے فیض تر اعام رسول عربی اس کی یہ شان یہ اکرام رسولِ عربی تری اُمت میں مسیحائے زمان کی آمد