ایک بابرکت انسان کی سرگزشت

by Other Authors

Page 63 of 100

ایک بابرکت انسان کی سرگزشت — Page 63

63 کہ مسیح کتاب مقدس کے مطابق ہمارے گناہوں کے لئے مرا۔اور دفن ہوا اور تیسرے دن کتاب مقدس کے مطابق جی اُٹھا۔۔۔اگر مسیح جی نہیں اُٹھا تو ہماری منادی بھی بے فائدہ ہے اور تمہارا ایمان بھی بے فائدہ۔حضرت عیسی کا سفر : (کرنتھیوں باب 15 : 1443) حضرت عیسی کے واقعہ صلیب کے بعد یہ اہم واقعات مختلف اناجیل میں مختلف طریق سے لکھے گئے ہیں کہ جس سے کم علمی اور حالات سے مکمل طور پر ناواقفیت ظاہر ہوتی ہے پھر سبت کے بعد ہفتہ کے پہلے دن پو پھٹتے وقت مریم مگد لینی اور دوسری مریم قبر کو دیکھنے آئیں۔اور دیکھو ایک بڑا بھونچال آیا کیونکہ خداوند کا فرشتہ آسمان سے اترا اور پاس آ کر پتھر کو لڑھکایا اور اس پر بیٹھ گیا اس کی صورت بجلی کی مانند تھی اور اس کی پوشاک برف کی مانند تھی اور ۹۱ PK نقته سفر حضرت مسیح علا السلام حجاب المیزی سیس انستان راه اسفر -D