ایک بابرکت انسان کی سرگزشت

by Other Authors

Page 70 of 100

ایک بابرکت انسان کی سرگزشت — Page 70

70 وو ” روح القدس جانی تسلی دہندہ ( فارقلیط ) کے الفاظ بھی استعمال کئے۔حضرت مسیح علیہ السلام کربلا میں : : (يوحنا 26:14) ނ اس کے بعد مسیح علیہ السلام اپنے حواریوں کے ساتھ ارض کربلا گزرے۔بعض مفسرین لکھتے ہیں کہ ارضِ عراق میں حضرت مسیح اور آپ کی والدہ مریم اور آپ کے حواریوں نے بارہ سال گزارے حضرت مریم کے چچا کا بیٹا یوسف بن ماخان بھی ہمراہ تھا حضرت مریم نے سوت کات کر گزارا کیا۔( تفسیر منہج الصادقین کا شانی زیر آیت ربوہ سورہ مومنون ) عراق میں آپ جس جگہ ٹھہرے وہ عیسائی معبد تھا آپ نے وہاں نماز پڑھی اور آپ سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بھی وہاں نماز پڑھی ا ( بحار الانوار جلد 5 صفحہ : 231 230 مطبوعہ تہران) تھی۔حضرت مریم اور ابن مریم کربلا سے گزرے انہوں نے حواریوں کے ہمراہ یہاں قیام فرمایا۔( بحار الانوار جلد 13 صفحہ 155) پطرس نے بابل عراق سے جو پہلا خط لکھا اس میں لکھا ہے کہ ایک معزز خاتون اپنی دعائیں اور برکات مغرب کی طرف رہنے والے عیسائیوں کو بھیجتی ہیں۔یہاں حواریوں نے تبلیغ کی۔ان میں تھوما اور برتلمائی کا نام بھی ہے۔عربستان میں مسیحیت ص 94،93) حضرت مسیح علیہ السلام ایران اور افغانستان میں: وو حضرت مسیح علیہ السلام کو ان کے فرض رسالت کے رُو سے ملک پنجاب اور اس کے نواح (افغانستان و کشمیر) کی طرف سفر کرنا نہایت ضروری