ایک بابرکت انسان کی سرگزشت — Page 82
82 پیڈیا برٹینی کا زیر لفظ جیز ز کرائسٹ ) اس زمانے کی تصویر مقدس امانت کی حیثیت سے عیسائی دنیا کشمیر میں قیام کے دوران وہاں کے ایک راجہ سا کا دلیش نے جس کا نام شالباھن تھا آپ سے ملاقات کی وہ ایک دفعہ ہمالہ کی چوٹی پر گیا وہاں اس نے ایک گورے رنگ والے شخص کو دیکھا جو سفید کپڑوں میں ملبوس تھا۔( یہ حضرت عیسی علیہ السلام تھے ) جن سے راجہ نے پوچھا آپ کون ہیں؟ آپ نے جواب دیا۔مجھے خدا کا بیٹا سمجھئے میں ایک کنواری کا بیٹا ہوں۔میں ملیچھوں کے مذہب کا واعظ ہوں اور صداقت کی پیروی میں مضبوط ہوں آپ نے اپنے مذہب کا خلاصہ بیان کیا۔انسان کو اپنی انسانیت صاف اور جسم کو پاک کر کے یکسو ہو کر خدا سے دعا کرنی چاہئے اور انصاف سچائی اور دلجمعی اور پوری یکسوئی کے ساتھ اس کی طرف متوجہ ہونا چاہئے۔جو سورج کے آسمان میں ہے خدا خود اپنے طریق کو نہیں چھوڑتا جس طرح سورج ہمیشہ آخر کار سب خطا کار مخلوق کی روح کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے اے بادشاہ یہ وہ پیغام ہے جو روح القدس سے ظاہر ہو کر خدا کی طرف سے مجھے دیا گیا میں محبت، سچائی اور دل کی پاکیزگی قائم کرنے آیا ہوں اس وجہ سے میں عیسی مسیح کہلاتا ہوں۔(مسیح کشمیر میں صفحہ 75 از محمد اسد اللہ قریشی کا شمیری) آپ نے بنی اسرائیل کے قبائل کو ایک عظیم الشان نبی کی آمد کا مژدہ بھی سنایا اور وصیت کی کہ جب وہ دو جہانوں کا سردار ( یعنی حضرت محمد مصطفیٰ بقیہ حاشیہ صفحہ 75 : کے پاس محفوظ ہے یہ 1947ء میں شائع ہوئی اس کے نیچے لکھا ہے۔یہ تصویر روم کے مقدس پطرس کے گر جا میں قدیم یادگاروں میں رکھی ہوئی ہے جو کہ