ایک بابرکت انسان کی سرگزشت — Page 43
43 ( متی باب 2:16 ،3) ” میں آسمان کی بادشاہی کی کنجیاں تجھے دوں گا جو کچھ تو زمین پر باندھے گا وہ آسمان پر بندھے گا اور جو کچھ تو زمین پر کھولے گا وہ آسمان پر کھلے متی باب 25:16) گا۔اگر کوئی میرے پیچھے آنا چاہے تو اپنی خودی کا انکار کرے اور اپنی صلیب اٹھائے اور میرے پیچھے ہو لے کیونکہ جو کوئی اپنی جان بچانا چاہے اسے کھوئے گا اور جو کوئی میری خاطر اپنی جان کھوئے اسے پائے گا۔گا۔۔(متی باب 15:16 ) اے بے اعتقاد اور کج رونسل میں کب تک تمہارے ساتھ رہوں۔۔اگر تم میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہوگا تو اس پہاڑ سے کہہ سکو گے کہ یہاں سے سرک کر وہاں چلا جا۔تو وہ چلا جائے گا اور کوئی بات (متی باب 21:17) اونٹ کا سوئی کے ناکے سے نکل جانا اس سے آسان ہے کہ دولتمند تمہارے لئے ناممکن نہ ہو گی۔خدا کی بادشاہی میں داخل ہو“۔حضرت عیسی کا مشن : وہ اپنے مستقبل کے بارے میں سوچتے رہتے تھے۔ان کو یہ فکر بھی لاحق تھا کہ اپنا مشن کس طرح پورا کریں گے۔بائبل میں آپ کے الفاظ یوں میں اسرائیل کے گھرانے کی کھوئی ہوئی بھیڑوں کے سوا اور کسی کے ملتے ہیں :- پاس نہیں بھیجا گیا۔“ (متی باب 15 آیت 24) ”اچھا چرواہا میں ہوں جس طرح باپ مجھے جانتا ہے اور میں باپ کو