ایک عزیز کے نام خط

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 89 of 144

ایک عزیز کے نام خط — Page 89

ہر رسولے ہر ہر رسولی رسولے آفتاب صدق بود انورے بود بود كات دیں یناه ہر رسولی بود باغ مثمرے گر بدنیا نامدے اس پاک کار دیں ماند سراسر ابترے احمد است اول آدم آخر شاں اے خنک آں کس که بیند آخرے انبیاء روشن ہست احمد هستند لیک زاں ہمہ روشن ترے آپ نے اردو، فارسی اور عربی میں بے مثال نعتیں اور قصائد حضور کی شان میں لکھے ہیں اور آپ کی سب تحریریں حضور کے عشق میں ڈوبی ہوئی ہیں۔آپ کی تمام زندگی اس تڑپ میں گزری کہ اپنے آقا ﷺ کے باغ کی آبپاشی کا انتظام خاطر خواہ فرما دیں اور اسے ہرا بھرا دیکھ لیں جیسے آپ نے فرمایا :- این دو فکر دین احمد مغز جان ما گداخت کثرت اعدائے ملت قلت انصار دیں اور پھر فرمایا:- کے اندر نماز خود دعائے می کند من دعا ہائے بروبار تو اے باغ بہار اور پھر فرمایا :- کنید دوستان خود را نثار حضرت جاناں درره آن یار جانی جان و دل قرباں کنید 89