عظیم زندگی

by Other Authors

Page 164 of 200

عظیم زندگی — Page 164

۱۹۴ زیادہ وہ اس دنیا کی مختصر زندگی سے آگاہ ہوتا ہے اور زندگی کے مقصد کے حاصل کرنے کے لئے انسان کو اپنے ہوش و حواس اور استعمال کرنی چاہئیں۔اِس گفت گو کا لب لباب یہ ہے کہ زندگی کا مقصد محض روح کی پاکیزگی ہے۔FACULTIES