عظیم زندگی

by Other Authors

Page 141 of 200

عظیم زندگی — Page 141

ایک مقولہ یہ بھی ہے کہ " انسان ویسا ہی ہوتا ہے جیسا کہ وہ کھاتا ہے" اندرونی صفائی اس طرح بھی کی جاسکتی ہے کہ انسان صرف وہی چیزیں کھائے جو جسم کیلئے نفع مند ہوں اور نقصان دہ چیزوں سے پر ہیز کرے۔یہ بظاہر ایک سادہ سابیان ہے لیکن جہالت کی بناء پر اور کھانے کی حرص و لایح کی بناء پر بعض لوگ نقصان دہ چیزیں بھی کھا لیتے ہیں اسلام ہمیں یہ سکھلاتا ہے کہ انسان صرف اچھی چیزیں کھائے ارشاد باری تعالیٰ ملاحظہ فرمائیں :- يستلونَكَ مَاذَا أُحِلَّ لَهُمْ قُلْ أُحِلَّ لَكُمُ العيبت (۵:۵) قارئین یہ بات یاد رکھیں کہ اصل جسم ہمارا طبیعی جسم نہیں بلکہ اندرونی وجود جسم ہمارا ہے جو جسم کے ساتھ یا جسم کے بغیر زندہ رہنے کی اہلیت رکھتا ہے اصل جسم کو ہم یوں بھی بیان کر سکتے ہیں کہ ہمارا جسم دماغی، نہ نظر آنے والا IETIERIES اور رومی جسم مشتمل ہے اور ان تین قسم کے جسموں پر اب ہم اگلی سطور میں روشنی ڈالیں گے۔(ETHERIC) دماغی حیم حضرت علی کرم اللہ وجہ کے قول پر ذرا ایک لمحہ کے لئے غور فرمائیں " جب عظیم خیالات کو عمل کا حجامہ پہنایا جاتا ہے تو وہ عظیم کارنامے بن جاتے ہیں بیسویح در اصل دماغی جسم ہے تمام خیالات دماغ سے پیدا نہیں ہوتے اگر چہ سوچ اس عظیم قوت کے کنٹرول اور بہاؤ میں کارفرما ہے۔