عظیم زندگی — Page 120
۱۲۰ اپنے آپ کو حقیقی صداقت کو بجھنے میں مدعتی ہے اور عالم الغیب پر یقین کو مضبوط کرتی ہے۔ہماری سی نظروں کے سامنے روح کی جسم سے علیحد گھے بہت سے ایسے لوگ دنیا میں اس وقت موجود ہیں جو اس بات کی شہادت دیتے ہیں کہ انہوں نے ایک شخص کی وفات کے وقت اس کی روح کو جسم سے نکلتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔بلاشبہ اس قسم کے واقعات غیر معمولی ہیں لیکن نفسیاتی اور روحانی واقعات غیر معمولی ہی ہوتے ہیں۔ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے فرشتوں کو دیکھا لیکن کوئی متقی مسلمان اس وجہ سے ان کے دعوے کو کرو نہیں کرے گا کہ یہ غیر معمولی ہونے کے باعث ناقابل یقین ہے کبھی نہ کبھی لوگ فرشتوں کو ایک نظارہ کی حالت میں دیکھ لیتے ہیں اگر چہ ہم ایسے فطری قوانین سے آگاہ نہیں جن کی وجہ سے لوگ فرشتے دیکھتے ہیں نہ ہی ہم ان قوانین سے آگاہ ہیں جن کی بناء پر لوگ موت کے وقت جسم سے روح کو علیحدہ ہوتے دیکھتے ہیں لیکن محض سمجھ نہ آنے کی بناء پر ایسے واقعات کو رد کر دیا کوئی معقول وجہ نہیں ہے۔ایک مصنف مسٹر ایف ایل راسن (LIFE UNDERSTOOD) میں لکھتا ہے :- وو (RAWSON) اپنی کتاب " لائف انڈرسٹوڈ" لوٹیسا اسکاٹ اپنی کتاب ”یٹل وومن (LITTLE WOMEN) میں بیان کرتی ہے کہ اس کی بہن ہر تھا“ کی وفات کے وقت کس طرح خفیف دھواں اس کے جسم سے نکلا اور غائب ہو گیا، ڈاکٹر نے اسے بتلایا کہ