عظیم زندگی

by Other Authors

Page 109 of 200

عظیم زندگی — Page 109

١٠٩ رنگ جن کا علم ہمیں سپیکٹرم سے ملتا ہے وہ نہ نظر آنے والے رنگوں میں سے صرف چند ایک رنگ ہیں۔ہمارے ارد گرد نہ سمجھ آنے والی دنیا او مختلف قسم کی کائنات موجود ہے مصیبت یہ ہے کہ ہم اس کو اپنے حواس کے ذریعہ سمجھ نہیں سکتے۔ه