عظیم زندگی — Page 108
کان اس رفتار سے زائد آواز کی ہر قسم کی گردشوں کو سننے کے قابل نہیں ہے۔چنگا در ایک خاص قسم کی باریک آواز نکالتی ہے جسے ہم نہیں سن سکتے یہ آواز چمگادڑ کے لئے ریڈار کا کام کرتی ہے کیونکہ یہ آواز راستہ میں آنے والی ہر چیز سے ٹکرا کر واپس آتی ہے اور یوں چمگاڈ اس سے ٹکر نہیں کھاتی۔گفتوں کے لئے ایک خاص خاموش بیٹی ہوتی ہے۔گتے کا مالک جو سیٹی بجاتا ہے وہ خود اُسے نہیں سنتا لیکن کتے کا کان اُس کو سُن لیتا ہے اور وہ فوراً حکم کی تعمیل کرتا ہے۔ہمارے اردگرد خاموش عالم میں ہر قسم کی کارروائی ہو رہی ہے ہمارے جو اس خمسہ اس کے لئے بہرے اور اندھے میں البتہ ہماری ٹھیٹی جس کو بعض اوقات ان میں سے کسی ایک کا پتہ چل جاتا ہے۔روشنی بہر کی حرکت کا نام ہے۔ہر رنگ مختلف رنگوں کی لہروں کا ایک سلسلہ روشنی کی سر کو قوس قزح کے سات رنگوں میں تبدیل ہے ایک پر زم PRISM SPECTRUM کر دیتا ہے ان سات رنگوں کو سپیکٹرم کہا جاتا ہے۔اس سپیکٹرم میں دوسرے تمام نظر آنے والے رنگ مختلف رنگوں کو بلا کر بنائے جاسکتے ہیں تاہم بعض رنگوں کو ہماری آنکھ نہیں دیکھ سکتی کیونکہ لہروں کی مقدار ہماری آنکھ کی قوت جاذبیت سے زیادہ ہوتی ہے۔ان نہ نظر آنے والی شعاعوں کا نام " الٹرا وایولیٹ ریز " ULTRA VIOLET RAYS ان کی دریافت سپیکروسکوپ SPECTRUM اور " انفراریڈ ریز INFRA RED RAYS SPECTROSCOPE ہے۔سے ہوئی جو سپیکٹرم کے مطالعہ کے لئے مفید آلہ ہے۔یہ دعوای سننے میں آیا ہے کہ سات