انوارالعلوم (جلد 9) — Page 101
۱۰۱ "شاہ" کا لقب اختیار کیا۔اس کے خلاف شورش ہوئی تو یہ کابل سے قندهار چلا گیا۔۱۹۲۹ء میں اٹلی روما چلا گیا اور وہیں وفات پائی۔محمد ظاہر شاہ (ابن نادر شاہ) کے دور حکومت میں اس کی میّت روم سے کابل لائی گئی‘‘۔(اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اول صفحہ ۱۲۷ مطبوعہ لاہور۱۹۸۷ء) الاعراف :۳۶ د کنزالعمال جلد۱۰ص ۴۶۹ روایت ۳۲۲۰۴ مطبوعہ حلب ۱۹۷۴ء ، المائدة :۴۹ در منثور جلده من۴۷) زیر آیت ولا تجادلوا اهل الكتاب الا بالتي هي أحسن مطبوعہ بیروت۔