انوارالعلوم (جلد 9)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 393 of 703

انوارالعلوم (جلد 9) — Page 393

۳۹۳ حق الیقین آنے پر جو کچھ ہوا اسے ہم آگے بیان کریں گے۔میں بھی انشاء الله اسی موقع پر ان کے اس بیان کی قلعی کھولوں گا۔والتوفيق من الله ۱؎ تاریخ احمدیت جلد۵ص ۵۵۶ مطبوعہ ۱۹۶۴ء ۲؎ٍ متی باب ۷ آیت ۲۰،۱۷ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوعہ ۱۹۵۷ء | الاعراف:۱۵۷ \" القارعة :۱۰ د هود:۰۹۱ الى التين :۷ کنز العمال جلد ۴، صفحہ ۵۲ روایت نمبر۳۹۵۰۶ مطبوع طب ۱۹۷۵ء میں حدیث کے الفاظ یہ ہیں ” ياتي على جهنم يوم ما فيها من بني ادم احد تخفق ابوابها“۔التحریم:۱۲، ۱۳ و الزخر ف :۵۸ جالینوس GALENOS (۲۰۰۶۱۳۰ء) نامور طبیب، جراح اور طبی کتابوں کا مصنف۔طب کی تعلیم کے لئے سریا اور اسکندریہ کا سفر اختیار کیا۔اس نے انسانی جسم کے اندرونی اعضاء کا مطالعہ کیا اور تورته الابدان (ANATOMY) اور افعال الأعضاء (PHYSIOLOGY) کی بنیاد رکھی اس نے ارسطو کے نظریات کی بھی نفی کی۔(اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحہ ۲۴۴ مطبوعہ لاہور1924ء) سقراط socRATES (۹۹-۳۹۸ م) اختر کا بو علی قلفی جی اثار معما دانشور ترمین لوگوں میں ہوتا ہے۔اس نے نوجوانوں کا ایک گروہ اپنے گرد جمع کیا اور ان میں تحقیق و جستجو کی ایسی روح پھو کی جو انہیں علم و انصاف کی طرف لے جانے والی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔موجوده معلومات کی حد تک اس نے خود کچھ نہیں لکھا۔اس کی تعلیمات افلاطون، ارسطو اور روغن کے وسیلے سے ہم تک پڑھی ہیں۔(اردو جامع انسائیکلوپیڈیا جلد اصلحہ ۳۳، مطبوعہ لاہور۱۹۷۷ء)۔افلاطون PLATO(۴۲۷-۳۴۷ ق م) یونانی فلسفی، دنیا کے نایت ذی از اور بارسوخ مفکروں میں شمار ہوتا ہے۔سقراطے تعلیم حاصل کی۔اس کالنے مکانات کی دل میں بیان ہوا ہے جو اسلوب بیان کی حسن و خوبی نیز فکر و نظر کی گمراہی اور وسعت خیال کے اعتبار سے عالی ادب کے شاہکار اے جاتے ہیں۔جمہوریت (REPUBLc) افلاطون کی مشہور ترین تصنیف ہے جس میں ایک مثالی حکومت کا سامنے رکھ کر بخش و انصاف کا عملی مظاہرہ