انوارالعلوم (جلد 9) — Page 101
انوار العلوم جلد و مخالفین احمدیت کے بارہ میں جماعت احمدیہ کو نصیحت ”شاہ" کا لقب اختیار کیا۔ اس کے خلاف شورش ہوئی تو یہ کابل سے قندھار چلا گیا۔ ۱۹۲۹ء میں اٹلی روما چلا گیا اور وہیں وفات پائی۔ محمد ظاہر شاہ ( ابن نادر شاہ ) کے دور حکومت میں اس کی میت روم سے کابل لائی گئی"۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اول صفحہ ۱۲۷ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء) ه الاعراف : ٣٢ کنز العمال جلد ۱۰ صفحه ۴۶۹ روایت ۳۲۲۰۴ مطبوعه حلب ۱۹۷۴ء ك المائدة :٣٩ در منثور جلد ۵ صفحه ۱۴۷ زیر آیت و لا تجادلوا اهل الكتاب الا بالتي هي احسن ۔۔۔۔۔ مطبوعہ بیروت۔