انوارالعلوم (جلد 8) — Page 639
۶۳۹ طاقت نہیں ہے۔اور میں اس دعا پر تقریر ختم کرتا ہوں کہ خدا تعالی ہماری جماعت کے ہر ایک شخص کو اس بات کی توفیق دے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اخلاص اور پاکیزہ نیت سے پورا کرے تاکہ جب وہ خدا کے حضور پیش ہو تو کہہ سکے کہ جو کام میرے سپرد کیا گیا تھا اسے میں نے کیا جہاں تک میری طاقت تھی۔(الفجل ۱۹- پارچ۱۹۲۵ء)