انوارالعلوم (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 231 of 663

انوارالعلوم (جلد 7) — Page 231

۲۳۱ ہوں کہ اب آپ ان جو شوں کو پورا کر لیں گے جو پہلے ابھرا بھر کر بیٹھ جاتے تھے اور سامانوں کے موجود نہ ہونے کے سبب سے ان کے پورا ہونے کی کوئی راہ نہ تھی۔خدا آپ کے ساتھ ہو اور حق کے سمجھنے کی اور اس پر عمل کرنے اور اس کے پھیلانے کی آپ کو توفیق عطا فرمائے۔خاکسار محمود احمد امام جماعت احمدیہ قادیان ضلع گورداسپور ۴- اپریل ۱۹۲۳ء الفضل ۱۲-اپریل ۱۹۲۳ء)