انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 263 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 263

انوار العلوم جلد 4 ۲۶۳ آئنیہ صداقت " ہے ، کے معلوم ہوتا ہے کہ اس کتاب کا دنبی اللہ کا ظہور مصنفہ ظہیر الدین ، جماعت احمدیہ نے کچھ زیادہ نوٹس نہیں لیا۔ مگر غالباً اس کتاب کا مضمون یا اسی قسم کے مضمون کا کوئی اور ٹرکیٹ حضرت مولوی نور الدین صاحب مرحوم (جو اس وقت امام جماعت احمد یہ تھے کے نوٹس میں لایا گیا اور مولوی صاحب موصوف کی طرف سے ایک اعلان اخبار بدر مورخہ 1 جولائی سہ میں شائع ہوا جس کا مضمون یہ تھا کہ چونکہ محمد ظہیر الدین نئے عقائد کا اظہار اور اشاعت کر رہا ہے اس لئے اس کا جماعت احمدیہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں سمجھنا چاہیئے ؟ ے وہ جنہوں نے مسیح موعود کو قبول نہیں کیا صرف مسیح موعود کے منکر ہیں اور احاطہ اسلام سے واقع میں خارج نہیں ۔ 2 اور وہ اللہ کو اس کی ان صفات سے منسوب نہیں کرتے جن کا وہ مستحق ہے جب وہ یہ کہتے ہیں کہ اللہ نے ایک فانی (انسان) کو کچھ وحی نہیں کی۔ کہو! کس نے وہ کتاب وحی کی تھی ؟ جو موسیٰ لایا تھا اور لوگوں کے لئے نور اور ہدایت تھی جس کے تم متفرق صحیفے بناتے ہو۔ جو تم دکھاتے ہو ۔ حالانکہ تم بہت کچھ چھپاتے ہو اور تم کو وہ باتیں سکھائی گئیں جو تم نہ جانتے تھے نہ تم اور نہ تمہارے آباء کہو اللہ ۔ پھر ان کو ان کی باتوں میں کھیلتا چھوڑ دے