انوارالعلوم (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 285 of 653

انوارالعلوم (جلد 5) — Page 285

انوار العلوم جلد ۵ ۲۸۵ اسلام اور حریت و اگر ہم حق لوگوں کو پہنچا دیتے ہیں اور ہماری بات کو سُن کر لاکھوں آدمی اسے قبول کرتے ہیں۔یا ایک بھی اسے قبول نہیں کرتا تو اس کا ہم پر نہ کوئی الزام آتا ہے نہ تعریف ہوتی ہے۔THEORETICAL اور PRACTICAL جو الفاظ آپ نے استعمال کئے ہیں۔اگر ان سے آپ کی یہ مراد ہے کہ اسلام صرف عقائد کا نام ہے یا اعمال بھی اس کے اندر شامل ہیں تب تو اسلام PRACTICAL مذہب ہے اور نہ یہ کہ وہ عمل میں آسکتا ہے بلکہ عمل کے بغیر اس کی حقیقت ہی ظاہر نہیں ہوتی اور اگر آپ کی یہ مراد ہے کہ وہ اپنے عقائد کو جبر یہ بھی منواتا ہے یا نہیں۔توتب لیے تک اسلام PRACTICAL مذہب نہیں ہے۔خیال میں ہندوستان میں ہندوستان میں انگریزوں کے مقابلہ میں ہندوستانی سوال پڑا۔کیا آپ کے انگریزوں اور ہندوستانیوں کے درمیان مساوات قائم ہے ؟ جواب :- میرے نزدیک ہندوستان میں انگریزوں اور ہندوستانیوں کے درمیان مساوات قائم نہیں۔بلکہ میرے نزدیک تو انگریزوں انگریزوں کے درمیان بھی مساوات قائم نہیں اور نہ ہی ہندوستانیوں ہندوستانیوں کے درمیان مساوات قائم ہے۔آپ کا کھانا پکانے والے ، آپ کے کپڑے دھونے والے آپ کا مکان صاف کرنے والے اور آپ میں فرق ہے۔پھر کون سی حکومت دنیا میں گزری ہے جس نے غیر لوگوں کو مساوات دی ہے۔اکبر یا جہانگیر کے زمانہ کے ایک دو مدبروں یا ایک دو جرنیلوں کی مثال دیکھ کر کیا آپ مساوات ثابت کر سکتے ہیں۔یہ بھی تو بتائیں کہ اس وقت مسلمان ہندوستان میں کتنے تھے اور ہندو کتنے ؟ چند لاکھ مسلمانوں اور اسی کروڑ ہندوؤں میں سے بڑے عہدوں پر کتنے ہندو اور کتنے مسلمان مقرر تھے۔یقیناً وہ نسبت نہیں تھی جو اب کو نسلوں میں انگریزوں اور ہندوستانیوں میں ہے۔ہم بھی ہندوستان کے لئے حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں مگر ہمار سے مطالبہ کی بنیاد ہی اور اصول پر ہے۔۔۔سوال ۱۳ - کیا یہ امر واقع نہیں ہے کہ انگریز لوگ انگریزوں کا سلوک ہندوستانیوں سے جو ہندوستان میں آباد ہیں۔ہندوستانیوں کے ساتھ کسی قدر بُرا سلوک کرتے ہیں اور ان پر کس قدر فلم ڈھاتے ہیں اور ان بے چاروں کا کوئی پرسان جمال نہیں ہوتا ؟ کیا ہر روز ریل گاڑیوں میں ، بازاروں میں ، اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر گویا ہر جگہ اور سر رفت معززہ ہندوستانیوں کی تذلیل حکومت کے نشرہ میں سرشار لیکن کم حیثیت انگریز لوگ نہیں کرتے ؟