انوارالعلوم (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 16 of 653

انوارالعلوم (جلد 5) — Page 16

انوار العلوم جلد ۵ 14 قیام توحید کیلئے غیرت میں بچے داخل ہوتے ہیں۔ اس سے انھوں نے قیاس کیا کہ ممکن ہے کہ ہماری متواتر شکستوں کا باعث ہمارے گناہ ہوں ۔ اس لئے مناسب ہے کہ ایک بچوں کا لشکر تیارہ کریں ۔ چنانچہ و چنانچہ وہ لشکر تیار ہوا وہ جس میں دس دس برس تک کے بچے شامل کئے گئے انہوں نے کام تو کیا کرنا تھا ، رستہ میں ہی مر گئے ۔ مگر اس سے یہ ضرور ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں بھی اپنے مذہب کی کہاں تک غیرت تھی یہ غیرت انہوں نے اس لئے دکھائی کہ وہ یوروشلم کو مسلمانوں کے قبضہ میں نہیں دیکھ سکتے تھے۔ تو بہت دفعہ غیرت باطل کے لئے بھی جوش میں آتی ہے۔ مگر جو غیرت حق کے لئے ہوتی ہے وہ تمام روکوں اور بطالتوں کو خس و خاشاک کی طرح دور کرتی بلکہ سمندروں کو چیرتی اور پہاڑوں کو کو رستہ سے دور کر دیتی ہے۔ اسی غیرت حقہ کے ماتحت پیچھے لوگ صداقت کے جھنڈ سے لیکر کے دوڑتے ہیں کہ ہمارے پیچھے خدا کے مقابلہ میں جھوٹے خداؤں کی کیوں پرستش ہوتی ہے۔ ہماری جماعت کی غیرت کا ثبوت ہماری جماعت نے اسی غیرت کے ماتحت خدا کے فضل سے کام کیا ہے اور بڑا کام کیا ہے ہماری سے ہے اور جماعت کوئی مالدار جماعت نہیں لیکن جو کچھ خدا کے فضل سے خدا کے پیچھے دین اسلام کے لئے سے ان غربیوں نے کیا ہے وہ مسلمانوں کی مالدار جماعتیں بھی نہیں کر سکیں ۔ افریقہ کے مغربی اور مشرقی وہ کنارے میں اس کی آوازہ پہنچی - سیلون اور ماریشس میں اس کی ندا پہنچی ۔ امریکہ میں میں کی اور میں اس کی بندر تینی یہ پہنچانا چاہتے ہیں۔ لندن میں ان کا مشن قائم ہے۔ یہ تمام کام ہماری حیثیت کے نہیں بلکہ اس غیرت کے ہیں جو خدا نے ہمارے سینوں میں سچے مذہب کی خدمت کے لئے پیدا کی ہے ۔ پس ان کاموں کو مذہبی غیرت ہی آگے آگے لئے جا رہی ہے۔ یہ غیرت ہی کا جذبہ ہے جو ان تمام باروں اور تمام وقتوں کو محسوس نہیں ہونے دیتا ۔ یہ خدا کا فضل ہے اور یہ خدا ہی کا کام ہے کہ وہ ہم سے یہ کام لے رہا ہے ۔ ورنہ کجا وہ مقامات جو شرک کا مرکز ہیں اور کجا خدا کے فضل سے وہاں سینکڑوں لوگ اسلام کو قبول کر رہے ہیں۔ یہاں ہمارے مبلغ جہاں جاتے ہیں تو سال میں دو چارہ کسی ایک جگہ سے لوگ سلسلہ میں داخل ہوتے ہیں۔ مگر وہاں ہر ہفتہ میں خدا کے فضل سے لوگ اسلام قبول کرتے ہیں۔ پس یہ جو کچھ ہے خدا ہی کے فضل سے ہے۔ خدا نے وہاں کے لئے تمہاری غیرت کو دیکھا ۔ اس لئے نمایاں بدلے دیئے ۔ گورنمنٹ انگریزی اور ہم انگلستان گھر کا مرکز ہے۔ ہر ایک احمدی جو ہندوستان میں ہے ۔ وہ گورنمنٹ انگریزی کا وفادار اور اگر وقت پڑے تو اس