انوارالعلوم (جلد 4) — Page 391
انوار العلوم جلد عرفان الی وہ کتنی ہی نہاں اور پوشیدہ کیوں نہ ہو۔اور جو ایسے لوگ ہوتے ہیں۔ان سے یہ سوال کر نیکی ضرورت نہیں ہوتی کہ تم کون ہو بلکہ دنیا انہیں خود بخود دیکھ لیتی ہے۔خدا تعالی آپ لوگوں کو ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق بخشے اور اپنے عرفان کی نعمت سے مالا مال کرے۔آمین۔