انوارالعلوم (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 652 of 752

انوارالعلوم (جلد 26) — Page 652

انوار العلوم جلد 26 652 پیغامات خاکسار وسط ( مرز امحمود احمد ) خلیفة المسیح الثانی (الفضل 4 نومبر 1964ء) انصار اللہ کے دسویں سالانہ اجتماع کے موقع پر 1964ء-11-13 کو پیغام تمہارا نام انصار اللہ " ہے۔تم نے اپنے اس نام کی عزت کا خیال ہمیشہ رکھنا ہے۔خدا تعالیٰ تمہیں حقیقی معنوں میں انصار اللہ بنائے۔امین ا خدام الاحمدیہ کے نام تازہ پیغام بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ 66-0 (الفضل 15 نومبر 1964ء) نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ وَ عَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هُوَ النَّاصِرُ مجھے یہ معلوم کر کے خوشی ہوئی کہ مجلس خدام الاحمدیہ احمدیت کے دائمی مرکز قادیان کی یاد میں جلسوں کا انعقاد کر رہی ہے۔میں اِس موقع پر خدام کو نصیحت کرتا ہوں کہ اخلاص سے کام کرو اللہ تعالیٰ تمہارے اخلاص کو برکت دے گا۔خاکسار مرزا محمود احمد الفضل 17 نومبر 1964ء)