انوارالعلوم (جلد 26) — Page 651
انوار العلوم جلد 26 651 پیغامات جلسہ سالانہ ربوہ 1963ء کے موقع پر وقف جدید کے ساتویں سال کے آغاز پر پیغام برادران کرام! السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ وقف جدید کا ساتواں سال شروع ہو رہا ہے۔میں جماعت کو توجہ دلاتا ہوں کہ وہ پہلے سے زیادہ قربانی کر کے وقف جدید کو مضبوط کریں۔تحریک جدید کے سال نو کیلئے پیغام بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ برادران خاکسار مرزا محمود احمد خلیفة المسیح الثانی الفضل 2 جنوری 1964ء) اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ وَ عَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هُوَ النَّاصِرُ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ تحریک جدید کا نیا سال شروع ہو رہا ہے۔دوست قربانی کریں اور پچھلے سال سے آگے بڑھنے کی کوشش کریں۔اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ ہو اور ان کی مدد کرے۔امِینَ والسلام