انوارالعلوم (جلد 25)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 141 of 572

انوارالعلوم (جلد 25) — Page 141

انوار العلوم جلد 25 141 احباب جماعت کے نام پیغامات پیغام از لندن بذریعہ تار مورخہ 1955ء-7-29 بر موقع عید الاضحیہ " تمام بھائیوں کو عید الاضحیہ مبارک ہو۔میری صحت بفضلہ ترقی کر رہی ہے۔لیکن قدرے بیماری ابھی باقی ہے۔احباب دردِ دل کے ساتھ دعائیں کرتے رہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں وہ حقیقی عید کا دن بھی دکھائے جب کہ تمام مذاہب پر اسلام کو فتح نصیب (الفضل 3 / اگست 1955ء) ہو گی۔" 1 : تذکرہ صفحہ 50 ایڈیشن چہارم 2 رائی کائی : ریزہ ریزہ۔چورا چورا۔3 عرضی : وہ بیماری جو کسی دوسرے مرض کے سبب سے ہو۔جیسے دردِ سر جو بخار کی وجہ سے ہو۔