انوارالعلوم (جلد 25) — Page 194
انوار العلوم جلد 25 194 افتتاحی تقریر جلسہ سالانہ 1955ء الگ پڑھائیں۔وہ نکاح اور شادی اکٹھی کرتے ہیں اور پھر شادی کے ساتھ ہی باراتیوں کو کھانا کھلانے کا ایک بڑا خرچ انہوں نے نکالا ہوا ہے جس سے ہم نے اپنی جماعت کو منع کیا ہوا ہے۔پس چودھری صاحب کا جو فعل ہے یہ اس اعتراض کے نیچے نہیں آتا اور نہ اس رسم سے جو خرابی پیدا ہوتی ہے اس کے نیچے آتا ہے۔“ روزنامه الفضل ربوہ 10 فروری 1956ء) 1 تذکرۃ الشہاد تین روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 67 مفہوماً 2 وَالَّذِينَ جَاءُوا مِنْ بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالإِيمَانِ (الحشر :11) 1 تفسیر طبری سورۃ الشعراء زیر آیت ” وَ انْذِرُ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ "