انوارالعلوم (جلد 25) — Page 230
انوار العلوم جلد 25 230 کچھ چکرانے لگا ہے ورنہ شروع میں تو میں اچھی طرح برداشت کرتا رہا ہوں۔آئندہ بھی اگر اللہ تعالیٰ توفیق دے تو اس سے کچھ بعید نہیں۔" الفضل 14 تا 22 فروری 1956ء) 1 گرین مینورینگ (GREEN MANURING) سبز کھاد۔سبز پودوں کے کھیت میں ہل چلا کر انہیں کھاد کے طور پر زمین میں دبا دیا جاتا ہے تاکہ زرخیزی میں اضافہ ہو۔2 گاؤٹ: (GOUT) گھٹیا۔جوڑوں کی بیماری جس میں وافر یورک ایسڈ خون میں 34 شامل ہو جاتا ہے اور جوڑ متورم ہو جاتے ہیں۔نقرس۔وجع المفاصل گرس (GROSS) 12 در جن،144 عدد (فیروز اللغات) انٹر نیشنل نیم (INTERNATIONAL FAME) بین الا قوامی شہرت / مقبولیت لگانو (LUGANO) سوئٹزر لینڈ کا ایک شہر 6 نیگروز: (NEGRO) سیاہ فارم۔حبشی نژاد