انوارالعلوم (جلد 24)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 28 of 660

انوارالعلوم (جلد 24) — Page 28

انوار العلوم جلد 24 28 مولانامودودی صاحب کے رسالہ ”قادیانی ”حقیقت میں ایسا شخص منجملہ ان دجالوں کے ایک دنبال مگر بڑا بھاری دجال بلکہ اس کا عم وخال ہے “۔44 ”میرے نزدیک اس کے کفر میں کوئی شک نہیں ہے۔وہ کا فر ہے ، بد ہے اور شریعت محمدیہ کا مخالف۔اس کو باطل کرنا چاہتا ہے۔خدا اُس کا منہ کالا کرے“۔45 وو ” وہ خود گمراہ ہے اور وں کو گمراہ کرنے والا کذاب ہے۔دنیا میں فساد ڈالنے والا۔اس کے چھپے مرتد ہونے اور کُفر میں کوئی گفتگو نہیں۔خدا اس کو ہلاک کرے وو 46 << وہ بے شک دائرہ اسلام سے خارج ہے اور ملحد و زندیق ہے۔نَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنْ شُرُوْرِهِ - 47 ”مرزا قادیانی پابندی اسلام خصوصاً مذہب اہلِ سنت سے خارج ہے۔۔۔۔۔اس کا دعویٰ کنبوت اور اشاعت اکاذیب اور اس ملحدانہ طریق کی نظر سے اس کو ان تیس دجالوں میں سے جن کی خبر حدیث میں وارد ہے ایک دجال کہہ سکتے ہیں اور اس کے پیروان اور ہم مشربوں کو ذریات دجال “۔48 غلام احمد قادیانی کج رو و پلید جس کا عقیدہ فاسد ہے اور رائے کھوئی گمراہ ہے لوگوں کو گمراہ کرنے والا چھپا مرتد ہے بلکہ وہ اپنے شیطان سے زیادہ گمراہ ہے جو اس سے کھیل رہا ہے “۔49 مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی نے آپ کے متعلق لکھا:۔”اسلام کا چھپا دشمن، مسیلمہ ثانی، دجال زمانی، نجومی، رملی، جو تشی، اٹکل باز، جفری ، بھنگڑ ، ارڈ پوپو ، مکار ، جھوٹا، فریبی، ملعون، شوخ، گستاخ، مثیل الدجال، اعور الد جال، غدار، کاذب، کذاب ذلیل و خوار، مردود، بے ایمان ،روسیاہ، رہبر ملاحده، عبد الدراهم والدينار،