انوارالعلوم (جلد 22) — Page 659
انوار العلوم جلد ۲۲ ۶۵۹ اتحاد المسلمین باہمی اختلافات کے باوجود ہم ایک دوسرے سے لڑیں گے نہیں۔میری طبیعت خراب تھی اور خیال تھا کہ میں تھوڑی دیر تقریر کر سکوں گا لیکن خدا تعالیٰ نے توفیق دے دی اور میں اتنی دیر بول سکا ہوں۔اب اذان ہو رہی ہے اس لئے میں تقریر کو ختم کرتا ہوں۔اسلام پر ایک نازک زمانہ آ رہا ہے۔مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ اپنی آنکھیں کھولیں اور خطرات کو دیکھیں اور کم از کم اس بات پر اکٹھے ہو جائیں کہ خواہ کچھ بھی ہو ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر مٹنے نہیں دیں گے۔“ الفضل ربوه ۱۲ ، ۱۹ دسمبر ۱۹۶۲ء) ابراهیم: ۸ مسلم کتاب الایمان باب بيان كون النهي عن المنكر من الايمان (الخ) الروم: ٢٣ ه البقرة : ١٤ البقرة: ۱۷ کے اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۵۵۰ مطبوعہ لا ہور ۱۹۸۸ء ۵ استثناء باب ۲۲ آیت ۲۲ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لنڈن ۱۸۸۷ء ا الانفال: ۴۷ ال بخارى كتاب الامناقب باب علامات النبوة في الاسلام ۱۲ ال عمران: ۱۰۴ ۱۳ موضوعات ملا علی قاری صفحہ ۱۷ مطبوعہ دہلی ۱۳۴۶ھ مسلم كتاب الامارة باب الامر بلزوم الجماعة عند ظهور الفِتَنِ میں مَنْ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ شِبْرًا فَمَاتَ فَمِيْتَةٌ جَاهِلِيَّةٌ “ کے الفاظ ہیں۔ها ابن ماجه كتاب الفتن باب الْعُزُلَةُ (مفہوم) ١٦ آل عمران: ۶۵ K ۱۸ المائدة: ۴۵