انوارالعلوم (جلد 21)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 72 of 694

انوارالعلوم (جلد 21) — Page 72

انوار العلوم جلد ۲۱ ۷۲ ہر عبدالشکور کنزے کے اعزاز میں دعوتوں کے مواقع پر تین تقاریر میں واپس جائیں اور اپنے ملک والوں سے کہیں کہ تم اسلام کو قبول نہ کر کے ایک قیمتی چیز سے محروم ہو رہے ہو۔اسلام کو قبول کرو تا تمہارا دین بھی درست ہو اور تمہاری دنیا بھی درست ہو۔غیر مطبوعه از ریکارڈ خلافت لائبریری ربوہ )