انوارالعلوم (جلد 20) — Page 482
۴۸۲ دیباچہ تفسیر القرآن انوار العلوم جلد ۲۰ المَتِينُ بہت بڑی قوت رکھنے والا نے لا ہے الْوَلِيُّ حمایت کرنے والا ہے الْحَمِيدُ سب تعریفوں کا مالک ہے الْمُحْصِی ہر چیز کو گننے والا ہے الْمُبْدِي پہلی بار پیدا کر نے والا ہے الْمُعِيدُ پیدائش دینے والا ہے الْمُحْيى جلانے والا ہے الْمُمِيتُ مارنے والا ہے الْحَيُّ زندہ ہے الْقَيُّوم سب کا سہارا ہے الْوَاجِدُ ہر چیز کو پانے والا ہے الْمَاجِدُ نہایت بزرگ ہستی ہے الْقَادِرُ قدرت واختیار رکھنے والا ہے الْمُقْتَدِرُ سب قدرتیں اس کے قبضہ میں ہیں الْمُقَدِّمُ آگے بڑھانے والا ہے الْمُؤَخّرُ پیچھے ہٹانے والا ہے الْاَوَّلُ سب سے پہلا ہے الْآخِرُ سب سے پچھلا ہے الظَّاهِرُ ہر چیز اپنی انتہاء میں اُس الْبَاطِنُ ہر چیز کی کنبہ اس کے ذریعے کے وجود کو ظاہر کرتی ہے سے ظاہر ہوتی ہے الْوَالِي حکمران ہے الْمُتَعَالِي پاک صفات والا ہے الْبَرُّ اعلیٰ درجہ کا نیک سلوک کرنے والا ہے التَّوَّابُ تو بہ قبول کرنے والا ہے۔الْمُنْعِمُ انعام دینے والا ہے الْمُنتَقِمُ ہر عمل کی مناسب سزا دینے والا ہے الْعَفُو درگزر کرنے والا ہے الرَّؤُوف نرمی کرنے والا ہے ملِكُ الْمُلْكِ سلطنت کا مالک ہے ذُو الْجَلَالِ و الاكرام صاحب عزت و بخشش ہے وَ الْإِكْرَامِ و۔المُقسط صحیح فیصلہ کرنے والا ہے الْجَامِعُ اکٹھا کرنے والا ہے الْغَنِيُّ تمام حوائج سے مستغنی ہے الْمُغْنِي غنی کرنے والا ہے الْمَانِعُ روکنے والا ہے الضَّارُّ شریر کو اُسکے کام کی سزا دیتا ہے