انوارالعلوم (جلد 20)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 481 of 654

انوارالعلوم (جلد 20) — Page 481

انوار العلوم جلد ۲۰ الْغَفَّارُ بخشنے والا ہے ۴۸۱ دیباچہ تفسیر القرآن الْفَتَّاحُ الْقَهَّارُ الْوَهَّابُ بہت عطا کرنے والا ہے الرَّزَّاقُ کھولنے والا ہے الْعَلِيمُ د بد به والا رزق دینے والا ہے الْقَابِضُ ہر چیز کو حد وبسط کے اندر رکھنے والا الْبَاسِطُ نہایت درجہ علم رکھنے والا ہے کشائش پیدا کرنے والا ہے الْخَافِضُ پست کرنے والا ہے الرَّافِعُ بلند کرنے والا ہے الْمُعِزُّ عزت دینے والا ہے المُذِلُّ ذلت دینے والا ہے السَّمِيعُ ہر آواز سننے والا ہے الْبَصِيرُ۔ہر چیز دیکھنے والا ہے الْحَكَمُ صحیح فیصلہ کرنے والا ہے الْعَدَلُ انصاف کرنے والا اللطيف نہایت باریک بین ہے الْخَبِيرُ خبر رکھنے والا ہے الْحَلِيمُ متحمل والا ہے الْعَظِيمُ بہت عظمت والا ہے الْغَفُورُ گناہ بخشنے والا الشَّكُورُ نہایت قدردان ہے الْعَلِيُّ صاحب مرتبت ہے الْكَبِيرُ بڑائی والا ہے الْحَفِيظ حفاظت کرنے والا ہے الْمَقِيتُ ہر چیز کی قوتوں کو بحال رکھنے والا ہے عزت والا ہے اَلْحَسِيبُ حساب کرنے والا الْكَرِيمُ الْمُجيب دعا قبول کرنے والا ہے الْحَكِيمُ ہر کام حکمت سے کرنے والا ہے الْوَاسِعُ فراخی دینے والا ہے الْجَلِيلُ بزرگی والا ہے الرَّقِيبُ نگہبان ہے الوَدُودُ محبت کرنے والا ہے الْمَجِيدُ عالی شان رکھنے والا ہے الْبَاعِتُ مردوں کو اُٹھانے والا ہے الشهيدُ ہر جگہ حاضر ہے الْحَقُّ اس کا وجود خو داسکی ذات پر شاہد الْوَكِيلُ حقیقی کارساز ہے الْقَوِيُّ ہے اور سب سچائیوں کا منبع ہے نہایت زور آور ہے